نسا چر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جو رات کو پھرے، شب رو، وہ جانور جو رات کو نکلے، چور، راہزن، سارق، قزاق، بھوت، پریت، دیو، جن، راکشش۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جو رات کو پھرے، شب رو، وہ جانور جو رات کو نکلے، چور، راہزن، سارق، قزاق، بھوت، پریت، دیو، جن، راکشش۔